• خُطباتِ خلافت | خُطبہ 48 |تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ اور جماعت سازی کے رہنما اصول

  • Jul 16 2024
  • Duración: 1 h y 31 m
  • Podcast

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 48 |تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ اور جماعت سازی کے رہنما اصول  Por  arte de portada

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 48 |تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ اور جماعت سازی کے رہنما اصول

  • Resumen

  • *خُطباتِ خلافت*
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    *خُطبہ* 48:

    فصل ششم
    *تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ*
    *اور جماعت سازی کے رہنما اصول*
    آیات سورت بقرہ و آل عمران (حصہ اول)

    *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    *بتاریخ:* 8؍ محرم الحرام 1446ھ / 15؍ جولائی 2024ء

    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

    ✔️ دو آیات کے ضمن میں حضرت عمر فاروقؓ کی پیشین گوئی اور شاہ صاحبؒ کی توضیح و تشریح
    ✔️ ہجرت و جہاد، غلبہ دین اور اجتماعی امور سے متعلق خلفائے راشدینؓ کے ارشادات و مرویات
    ✔️ خلافت و حکومت اور اجتماعی امور سے متعلق سورتِ آل عمران کی آیات کا مطالعہ
    ✔️ یَاأَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّہَ حَقَّ تُقَاتِہِ تا وَإِلَی اللّٰہِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ آیات اور شاہ صاحبؒ کی لاجواب تفسیر؛ صحابہ کے اسوہ کی روشنی میں جماعت بندی کا عالمگیر اصول
    ✔️ ان آیات میں خلافتِ خاصہ اور اس کے بعد وقوع پذیر ہونے والے فتنوں کی حقیقت کا بیان
    ✔️ پہلا نکتہ: تقویٰ کا حصول اور اس پر استقامت اختیار کرنے کا حکم
    ✔️ دوسرا نکتہ: سماجی زندگی میں مضبوط اجتماعیت اور افتراق و انتشار کی ممانعت
    ✔️ تیسرا نکتہ: صالح اجتماعیت کے دو اہم امور
    ✔️ جماعت کی اجتماعیت کے مقاصد و اہداف
    ✔️ چوتھا نکتہ: تفرق فی الدین اور جماعتی فرقہ واریت‘ اللہ کے ہاں سخت ناپسندیدہ
    ✔️ غلبہ دین کے لیے جدوجہد کرنے والی جماعت کی فضیلت
    ✔️ ان آیات کی تشریح کا خلاصہ
    ✔️ خلافتِ خاصہ کے بعد فتنے کا زمانہ، خیرِ اُمت کی مصداق جماعتِ صحابہؓ اور غلط شکوک و شبہات کا ردّ
    ✔️ مولانا سندھیؒ کا اصول ’’جماعت کے نصب العین پر سب ممبران کا اتفاق‘‘ کا ماخذ یہی عبارت

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    *منجانب: رحیمیہ میڈیا*

    Más Menos
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

Lo que los oyentes dicen sobre خُطباتِ خلافت | خُطبہ 48 |تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ اور جماعت سازی کے رہنما اصول

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.