• خُطباتِ خلافت | خُطبہ 54 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت انفال

  • Jul 28 2024
  • Duración: 1 h y 45 m
  • Podcast

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 54 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت انفال  Por  arte de portada

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 54 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت انفال

  • Resumen

  • خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    خُطبہ 54:

    فصل ششم
    تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
    آیات سورت انفال

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 15؍ محرم الحرام 1446ھ / 22؍ جولائی 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    ✔️ سورت الانفال کے مضامین
    ✔️ فتنے سے بچنے کا حکم اور ترغیب و ترہیب
    ✔️ وَاتَّقُوا فِتنَۃً لَّا تُصِیبَنَّ الَّذِینَ ظَلَمُوا مِنکُم خَآصَّۃً(الآیۃ) میں فتنے سے مراد فتنہ خلافت اور دلیل
    ✔️ إِنَّ الَّذِینَ آمَنُوا وَہَاجَرُوا۔۔ تا۔۔ إِنَّ اللَّہَ بِکُلِّ شَیْئٍ عَلِیمٌ (الآیات) میں مہاجرین اولین کی فضیلت اور ان کی ذمہ داریوں کا ذکر
    ✔️ عام علماء کے ہاں آیات کی تفسیر میں وراثت پر حمل کے اعتبار سے ناسخ و منسوخ کی بحث، جب کہ شاہ صاحبؒ کا عدمِ نسخ کا مؤقف اور دلیل
    ✔️ سورت انفال کے تناظر میں واقعۂ بدر اور شیخین رضی اللہ عنہما کے بصیرت افروز مشورے اور نبی ﷺ کی بہترین حکمتِ عملی
    ✔️ فرشتوں کی مدد پر حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہما کی روایات
    ✔️ وَمَنْ یُوَلِّہِمْ یَوْمَئِذٍ دُبُرَہُ (الآیۃ) کی تفسیر میں قولِ حضرت عمر رضی اللہ عنہ
    ✔️ مَا کَانَ لِنَبِیٍّ اَنْ یَّکُوْنَ لَہٗ اَسْرٰی (الآیۃ) کا شانِ نزول؛ بدر کے قیدیوں کو قتل کرنے یا فدیے لینے میں اختلافِ رائے
    ✔️ وَاعْلَمُوا أَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَیْئٍ (الآیۃ) میں خمس الخمس کے بارے میں روایات
    ✔️ حضرت عمرؓ کی اپنے گورنروں کو ہدایات

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

Lo que los oyentes dicen sobre خُطباتِ خلافت | خُطبہ 54 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت انفال

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.