• حصہ نمبر ۲ خُدا بیٹے پر ایمان کا اِقرار

  • Nov 16 2023
  • Duración: 2 h y 1 m
  • Podcast

حصہ نمبر ۲ خُدا بیٹے پر ایمان کا اِقرار  Por  arte de portada

حصہ نمبر ۲ خُدا بیٹے پر ایمان کا اِقرار

  • Resumen

  • مسیح تخلیق سے پہلے ہی حتیٰ کہ پیشتر وجود رکھتا تھا (افسیوں ۱:۴)۔اُس ارادہ کی وضاحت کرتے ہوئے جو خُدا حتیٰ کہ تخلیق سے پیشتر رکھتا تھا، پولُسؔ نے فرمایا، ” تاکہ زمانوں کے پُورے ہونے کا اَیسا اِنتِظام ہو کہ مسِیح میں سب چِیزوں کا مجمُوعہ ہو جائے۔ خواہ وہ آسمان کی ہوں خواہ زمِین کی۔ “ (اِفسیوں ۱:۱۰)۔
    اپنی مرضی پوری کرنے کے لئے، خُدا نے اپنے اِکلوتے بیٹے کو بھیجا، جس کا وہ وعدہ کر چکا تھا اور جو اِس زمین پر، ممسوح ہوگا۔ خُدا کے اِس بیٹے کا خاندانی نسب نامہ اُس عہد میں زیادہ تفصیل سے ظاہر کِیا گیا ہے جو خُدانے ابرہامؔ کے ساتھ قائم کِیا تھا—یعنی، وہ ابرہامؔ کی نسل میں سے ایک کے طورپرآئے گا، اور تمام قومیں اُس کے وسیلہ سے برکت پائیں گی(پیدائش ۲۲:۱۷۔۱۹)۔یہ خُدا کا وعدہ تھا۔
    یعقوبؔ نے اپنی مرنے کی گھڑی پر، جب کہ اپنے بیٹوں کو برکت دیتے ہوئے، بھی کہا کہ مسیحا یہوداہؔ کی نسل میں سے آئے گا (پیدائش ۴۹:۱۰)۔ بعد کے دَور کے نبیوں نے حتیٰ کہ زیادہ تفصیل سے مسیحا کی خوبیاں اور خدمات ظاہر کیں۔ یسعیاہ۵۳ باب کے مطابق، یہ نبوت کی گئی تھی کہ مسیح اپنے آپ پر اپنے لوگوں کے گناہ اُٹھائے گا، مصلوب ہوگا، لوگوں کے ہاتھوں سے دُکھ اُٹھائے گا اور وہ اُسے ردّکر دیں گے، اوروہ بالآخر مرے گا اور دفن ہوگا۔

     

     

     

     

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Más Menos
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

Lo que los oyentes dicen sobre حصہ نمبر ۲ خُدا بیٹے پر ایمان کا اِقرار

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.