Episodios

  • Vaping: prevalence, risks, and helping your teenager quit - ویپنگ: پھیلاؤ، خطرات، اور اپنے نوعمر بچے کو اس لت سے کیسے بچائیں
    Jul 16 2024
    Major regulatory changes in 2024 have brought about restricted access to vaping products in Australia. The crackdown on what is dubbed a “major public health issue” could lead to an increased number of teens seeking support to overcome the nicotine addiction, experts think. Learn about the health risks and ways to help young people in their quitting journey. - 2024 میں بڑی ریگولیٹری تبدیلیوں نے آسٹریلیا میں ویپنگ مصنوعات تک رسائی کو محدود کر دیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جسے "صحت عامہ کا ایک بڑا مسئلہ" کہا جاتا ہے اس کے خلاف کریک ڈاؤن نیکوٹین کی لت پر قابو پانے کے لیے مدد حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ جانئے کس طرح نوجوانوں میں اس عادت کی وجہ سے لاحق صحت کے خطرات سے آگاہی پیدا کر کے اس لت کو چھوڑنے میں ان کی مدد کی جا سکتی ہے۔
    Más Menos
    9 m
  • Why are Indigenous protocols important for all Australians? - انڈیجنس پروٹوکول تمام آسٹریلین شہریوں کےلئے کیوں اہم ہیں؟
    Jul 2 2024
    Observing the cultural protocols of Aboriginal and Torres Strait Islander peoples is an important step towards understanding and respecting the First Australians and the land we all live on. - انڈیجنس اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈرز کے ثقافتی پروٹوکول کا مشاہدہ اولین آسٹریلوی باشندوں اور اس سرزمین کو سمجھنے اور اس کا احترام کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہے جس پر ہم سب رہتے ہیں۔
    Más Menos
    8 m
  • How to recycle electronic items and batteries in Australia - آسٹریلیا میں الیکٹرانک اشیاء اور بیٹریوں کو کیسے ری سائیکل کیا جائے
    Jun 18 2024
    Many common household items such as mobile phones, TVs, computers, chargers, and other electronic devices, including their batteries, contain valuable materials that can be repurposed for new products. Electronic items we no longer use, or need are considered e-waste. Across Australia, there are government-backed programs available that facilitate the safe disposal and recycling of e-waste at no cost. - بہت سی عام گھریلو اشیاء جیسے موبائل فون، ٹی وی، کمپیوٹر، چارجرز اور دیگر الیکٹرانک آلات بشمول ان کی بیٹریوں میں قیمتی مواد ہوتا ہے جو نئی مصنوعات کے لیے دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ الیکٹرانک اشیاء جنہیں ہم اب استعمال نہیں کرتے، یا ضرورت ہے انہیں ای ویسٹ سمجھا جاتا ہے۔ پورے آسٹریلیا میں، حکومت کے تعاون سے ایسے پروگرام دستیاب ہیں جو بغیر کسی قیمت کے ای ویسٹ کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے اور ری سائیکلنگ کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
    Más Menos
    9 m
  • Indigenous art: Connection to Country and a window to the past - انڈیجنس مصوری:ماضی کے دریچوں میں جھانکنے کا ایک ذریعہ
    Jun 11 2024
    Embracing their oral traditions, Aboriginal and Torres Strait Islander peoples have used art as a medium to pass down their cultural stories, spiritual beliefs, and essential knowledge of the land. - اپنی روایات کو اپناتے ہوئے، انڈیجنس اور ٹوریس جزیرے کے لوگوں نے اپنی ثقافتی کہانیوں، روحانی عقائد اور زمین کے بارے میں ضروری معلومات کو منتقل کرنے کے لیے فن(مصوری) کو ایک ذریعہ کے طور پر استعمال کیا ہے۔
    Más Menos
    10 m
  • Facing religious discrimination at work? These are your options - کام پر مذہبی امتیاز کا سامنا ہے؟ جانیے آپ کیا کر سکتے ہپں
    Jun 4 2024
    Australia is a party to the International Covenant on Civil and Political Rights, which provides extensive protections to religious freedom. However, specific legislated protections vary across jurisdictions. If you have experienced religious discrimination at work, it is important to know your options, whether you are considering submitting a complaint or pursuing the matter in court. - آسٹریلیا شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کا ایک فریق ہے، جو مذہبی آزادی کو وسیع تحفظات فراہم کرتا ہے۔ تاہم، مخصوص قانون سازی کے تحفظات دائرہ اختیار میں مختلف ہوتے ہیں۔ اگر آپ کو کام پر مذہبی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا ہے، تو آپ کے پاس کیا اختیارات ہیں اس کو جاننا ضروری ہے، چاہے آپ شکایت جمع کرانے یا عدالت میں معاملے کی پیروی کرنے پر غور کر رہے ہوں۔
    Más Menos
    9 m
  • Australia’s coffee culture explained - آسٹریلیا میں کافی، ایک روایت
    May 28 2024
    Australians are coffee-obsessed, so much so that Melbourne is often referred to as the coffee capital of the world. Getting your coffee order right is serious business, so let’s get you ordering coffee like a connoisseur. - آسٹریلینزکافی کے دیوانگی کی حد تک شوقین ہیں، اس قدر کہ میلبورن کو اکثر دنیا کا کافی دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ اپنی کافی درست انداز میں آرڈر کرنا ایک ہنر ہے تو آئیے آج سیکھتے ہیں ایک ماہر کے انداز میں کافی کس طرح آرڈر کی جائے۔
    Más Menos
    9 m
  • Baby blues or postnatal depression? How to help yourself and your partner - بیبی بلیوز یا بعد از پیدائش ڈپریشن؟ اپنی اور اپنے ساتھی کی مدد کیسے کریں؟
    May 21 2024
    Are you an expectant or new parent? You or your partner may experience the so-called ‘baby blues’ when your baby is born. But unpleasant symptoms are mild and temporary. Postnatal depression is different and can affect both parents. Knowing the difference and how to access support for yourself or your partner is crucial for your family’s wellbeing. - کیا آپ حاملہ ہیں یا نئے والدین؟ جب آپ کا بچہ پیدا ہوتا ہے تو آپ یا آپ کا ساتھی 'بیبی بلوز' کا تجربہ کر سکتا ہے۔ لیکن یہ ناخوشگوار علامات ہلکی اور عارضی ہوتی ہیں۔ بعد از پیدائش ڈپریشن مختلف ہے اور دونوں والدین کو متاثر کر سکتا ہے۔ یہ فرق جاننا اور اپنے یا اپنے ساتھی کے لیے مدد تک رسائی حاصل کرنا آپ کے خاندان کی فلاح و بہبود کے لیے اہم ہے۔
    Más Menos
    10 m
  • What were the Australian Wars and why is history not acknowledged? - آسٹریلین جنگیں کیا ہیں اور تاریخ انہیں کیوں تسلیم نہیں کرتی؟
    May 14 2024
    The Frontier Wars is a term often used to describe the more than 100 years of violent conflicts between colonial settlers and the Indigenous peoples that occurred during the British settlement of Australia. Even though Australia honours its involvement in wars fought overseas, it is yet to acknowledge the struggle that made it the country it is today. - فرنٹیئر وارز ایک اصطلاح ہے جو اکثر نوآبادیاتی آباد کاروں اور انڈیجنس افراد کے درمیان 100 سال سے زیادہ پرتشدد ان تنازعات کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے جو آسٹریلیا میں برطانوی آباد کاری کے دوران پیش آئے تھے۔ اگرچہ آسٹریلیا بیرون ملک لڑی جانے والی جنگوں میں اپنی شمولیت کا احترام کرتا ہے، لیکن اس نے ابھی تک اس جدوجہد کو تسلیم نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے یہ آج یہ ملک اپنی موجودہ شکل میں موجود ہے۔
    Más Menos
    11 m