Episodios

  • حجۃ اللہ البالغہ | 204 | کتاب کے مضامین ایک نظر میں اور فضلیتِ شیخین | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Apr 12 2024
    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

    درس : 204
    (اختتامی درس)

    قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

    تتمۂ کتاب: باب 03 (حصہ دوم)
    کتاب کے مضامین ایک نظر میں اور ملت کی حقیقت، ملتِ ابراہیمیہؑ حنیفیہ کی جامعیت نیز فضلیتِ شیخینؓ کا بیان

    مُدرِّس:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    بتاریخ: 25؍ دسمبر 2022ء

    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    0:00 آغاز درس
    00:33 حُجّةُ اللّٰہِ البالِغة کی تصنیف کا پسِ منظر اور موضوع؛ احادیثِ نبویہؐ کی روشنی میں ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ بطور فلسفہ دینِ اسلام
    11:02 حضور ﷺ کی بعثت تک مذاہبِ عالم کے ہاں مسلمہ اُصول و ضوابط کا تعارف
    13:07 دنیا بھر کے نظام ہائے حیات کے مطالعے سے واقعی و حقیقی البِرّ (نیکی) اور الإثم (برائی) کا تعین
    17:38 نیکی و بدی پر قائم ہونے والے عملی نظام ’’السّیاسۃ المِلّیۃ‘‘ کا تحلیل و تجزیہ اور ملتِ ابراہیمیہؑ کے اُصول و ضوابط
    20:48 حقائقِ کائنات، انسان کی حقیقت اور اسے قانون کا پابند بنانے کے اَسباب و وجوہ اور نیکی و بدی کے تین معیارات کا تعین
    21:34 1۔ اعمال کی سزا و جزا اور اس کے دنیا و آخرت میں نتائج
    22:40 2۔ انسانی ضروریات و احتیاجات کی تسکین پر مبنی ارتفاقات کا نظام
    23:18 3۔ تمام مذاہب کے ہاں نوعِ انسان کی کامیابی کے معیارات
    30:02 نیکی و بدی کی حقیقت
    36:52 ’’سیاستِ ملت‘‘؛ یعنی نظامِ سیاست کی حقیقت اور سیاسی رہنما و مفہّمین کا تعارف
    39:03 نبی اکرم ﷺ کی اَحادیث سے نیکی و بدی و سیاستِ ملیہ کے اُصول و ضوابط کے اَخذ و استنباط کے طریقے
    40:18 الایمان سے الحج تک دین کے سات نظاموں کی مربوط تفصیل
    51:35 دین کا آٹھواں نظام؛ اَحادیث کی روشنی میں علم السلوک والاحسان کی جامع لاجواب ترتیب اور اس کے احکامات و ضوابط
    55:56 نظامِ معاملات و تدبیرِ منزل و سیاستِ مدن اور آدابِ زندگی
    58:55 حضور ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ
    1:02:06 دینِ اسلام کو ممکنہ درپیش اور لاحق ہونے والے فتنوں کے خلاف مزاحمتی شعور پر جامع گفتگو
    1:08:00 صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کے تین بنیادی اُصول
    1:15:17 آخری سبق: ملت کی حقیقت، مللِ سابقہ اور ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کی جامعیت

    1:21:39 ملتِ ابراہیمیہ کے تسلسل و توارث میں جماعتِ صحابہؓ کی اہمیت و عظمت و خصوصیات
    01:26:46 جماعتِ صحابہ میں دو افضل ترین شخصیات؛ حضرات شیخین ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی افضلیت پر امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی پُرمغز اور سیر حاصل گفتگو
    01:39:43 کتاب کا اختتامی خطبہ اور حُجّةُ اللّٰہِ البالِغة کے منہجِ فکر پر امام دہلویؒ کی مرتب کردہ دیگر کتب کا تعارف

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
    1 h y 43 m
  • حجۃ اللہ البالغہ | 203 | خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اورمناقبِ صحابہؓ| مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Apr 12 2024
    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

    درس : 203

    قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

    تتمۂ کتاب: باب 03 (حصہ اول)
    سیاست و خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اور مناقبِ صحابہؓ کا بیان
    مُدرِّس:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    بتاریخ: 21 ؍ دسمبر 2022ء

    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
    👇
    0:00 آغاز درس
    ۔ حدیث میں مذکور سیاست و خلافت کو لاحق چار بڑے فتنے اور شاہ صاحبؒ کی دوسری تشریح
    ۔ ملوک اور خلفاء کی حقیقت اور خلافت و ملوکیت کے نام افتراق و انتشار پیدا کرنے والوں کا ردّ
    ۔ "فتنۂ اَحلاس" ، فتنۂ سرّاء اور انسانوں کو تھپڑا دینے والا فتنہ
    ۔ فتنوں سے متعلق ایک اور حدیث: اسلام کی چکّی زیادہ سے زیادہ ستر سال چلے گی، حدیث کی صحیح تشریح سمجھنا بہت ضروری
    ۱۔ اسلام کی چکّی کا درست مفہوم
    ب۔ روایت میں سالوں کے تعیُّن میں شک کی بنیادی وجہ
    ج۔ ہلاکت کا مفہوم
    د۔ ستر سال کا آغاز بعثتِ نبویؐ اور تکمیل حضرت امیرِ معاویہؓ کی وفات تک
    ۔ ستر سال کے عدد سے معاملے کی سنگینی کی طرف اشارہ نیز حدیث کے بطن الباطن کی طرف شاہ صاحبؒ کی توجہ دلا رہے ہیں۔
    ۔ فتنۂ ملیّہ سے متعلق حدیث میں ترکوں کے عربوں پر تین حملوں کا ذکر ، جزیرة العرب پر قبضہ کرنے کا اشارہ اور شاہ صاحب کی تشریح: عباسیوں کی حکومت کا خاتمہ اور عثمانیوں کی حکومت کا قیام
    ۔ باب: 03 مناقبِ صحابہؓ سے متعلق تین امور کی نشان دہی
    ۱) ہیئتِ نفسانیہ کی اساس پر آپؐ کا صحابی کی منقبت بیان کرنا
    ۲) آپؐ کو خواب یا روحِ مبارک میں صحابی کے رسوخ کا مشاہدہ
    ۳) کسی صحابی سے آپؐ کو محبت پیدا ہونا اور اس کی تعریف کرنا
    ۔ علمی قاعدہ: "خیر القرون قرنی" والی حدیث کی تشریح: قرن کی حقیقت ، روایتِ حدیث اور خلافت و سیاست کے اعتبار سے قرن کے ادوار کا علیحدہ علیحدہ تعیّن میں ان قرون میں سے کونسا قرن افضل؟

    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
    1 h y 43 m
  • حجۃ اللہ البالغہ | 202 | چھ فتنوں سے متعلق نبی اکرمؐ کی احادیث | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Apr 12 2024
    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

    درس : 202

    قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

    تتمۂ کتاب: باب 02 (حصہ دوم)
    چھ فتنوں سے متعلق نبی اکرمؐ کی احادیث کا مطالعہ
    مُدرِّس:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    بتاریخ: 14 ؍ دسمبر 2022ء

    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
    👇
    0:00 آغاز درس
    0:17 سابقہ درس: چھ فنتوں کا خلاصہ
    13:11 نبی اکرم ﷺ نے ان چھ فتنوں میں سے اکثر بیان کیے ہیں: احادیث کا مطالعہ
    16:31 پہلی حدیث میں نفسانی و شیطانی محرکات و دواعی کے فتنے کا ذکر
    19:24 دوسری حدیث میں مسلمانوں کی حکومت و خلافت کے چار ارتقائی مراحل: شاہ صاحب کا نکتۂ نظر
    32:46 تیسری حدیث میں دلوں پر فتنوں کے آنے کا ذکر ، شیطانی و نفسانی خیالات پیدا ہونا اور فتنے میں مبتلا ہونے یا فتنے کے خلاف مزاحمت کرنے والے دو طرح کے قلوب: شاہ صاحبؒ کی وضاحت
    44:36 چوتھی حدیث میں امانت کے نزول اور اس کے اٹھ جانے کا ذکر: شاہ صاحبؒ کی تشریح: اللہ کے دین کی نسبت اور لوگوں سے معاملات کے اعتبار سے امانت و دیانت کا ختم ہو جانا
    53:00 پانچویں حدیث میں حضرت حذیفہؓ کے نبی اکرم ﷺ سے خیر کے بعد شر پیدا ہونے سے متعلق سوالات اور آپؐ کے جوابات: شاہ صاحبؒ کی توضیح
    1:08:03 چھٹی حدیث میں فتنوں: "فتنۂ اَحلاس" ، "فتنۂ سرّاء" اور "فتنۂ دھیماء" کا ذکر اور شاہ صاحبؒ کی تشریح
    1:22:18 ان فتنوں میں آخری فتنہ قیامت کی علامات کا ظہور
    1:25:00 دو طرح کے حشر ہوں گے ؛ ایک حشر قیامت سے پہلے اور دوسرا بعث بعد الموت

    Más Menos
    1 h y 29 m
  • حجۃ اللہ البالغہ | 201 | فتنوں کی چھ اقسام اور اُن کی تفصیلات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Apr 12 2024
    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

    درس : 201

    قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

    تتمۂ کتاب: باب 02 فتن (حصہ اول)
    فتنوں کی چھ اقسام اور اُن کی تفصیلات
    مُدرِّس:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    بتاریخ: 07 ؍ دسمبر 2022ء

    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
    👇
    0:00 آغاز درس
    ۔ سابقہ باب کا خلاصہ اور اس باب سے ربط
    ۔ملکیت و بہیمیت میں توازن و اعتدال رکھنا بڑی آزمائش
    ۔ علم الفتن و الإِنذار و المعاد، ایک مستقل علم
    ۔ یہ علم نبی اکرم ﷺ کو خصوصی طور پر ودیعت کیا گیا
    ۔ انسانیت کو لاحق ہونے والے ممکنہ چھ فتنے اور آپ ﷺ کا ان فتنوں سے باخبر کرنا
    ۔ ۱۔ فتنۂ شخصیت اور اس پر جامع گفتگو
    ۔انسانی نفس کے تین شعبے: قلب ، عقل اور طبع (طبیعتِ انسانی) اور فتنے کے تناظر میں ان اَقسام کا تحلیل و تجزیہ (انسانی لطائف کی معرفت)
    ۱۔ قلب کی اقسام: قلبِ بہیمی، قلبِ شیطانی ،قلبِ انسانی اور قلبِ روحانی
    ب۔ عقل کی اقسام: عقلِ بہیمی ، عقلِ شیطانی ، عقلِ سلیم، عقلِ سرّی و عقلِ خفی
    ج۔ نفس کی اقسام: نفسِ امارہ ، نفس لوامہ اور نفسِ مطمئنه
    ۔ ۲۔ فتنۂ عائلی (خاندانی نظام میں فساد کا فتنہ )
    ۔ ۳۔ فتنۂ مملکت (دریا کی لہروں کی صورت میں ملکی نظام میں فساد پیدا کرنے والا فتنہ)
    ۔ ۴۔ فتنۂ ملت (نبی اکرم ﷺ کے تربیت یافتہ حواری و صحابہ کا دنیا سے چلے جانا اور دینی معاملات نا اہل لوگوں کے سپرد ہونا) اور مزاحمتی عمل
    ۔ ۵۔ انسانیت میں پھیلا ہوا فتنہ (انسانیت کے تقاضوں کو پورا کرنے والے معیار میں تغیر و تبدل پیدا ہونا) نیز اس فتنے کے انسانوں کی کیفیتوں کے اعتبار سے مختلف اثرات
    ۔ ۶۔ فتنۂ حوادث و واقعات (انسانوں کی مکمل ہلاکت و تباہی کے عمومی اور پوری فضا میں پھیلے ہوئے قیامت کے وقوع پذیر ہونے والے واقعات و حوادثات)

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
    2 h y 4 m
  • حجۃ اللہ البالغہ | 200 | خلیفة اللہ کی حیثیت سے نبیؐ کے مزید واقعات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Apr 12 2024
    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

    درس : 200

    قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

    تتمۂ کتاب: باب 01
    نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ چہارم)
    خلیفة اللہ فی الارض کی حیثیت سے نبی اکرم ﷺ کے مزید واقعات و معجزات
    مُدرِّس:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    بتاریخ: 30 ؍ نومبر 2022ء

    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
    👇
    0:00 آغاز درس
    0:26 فتحِ خیبر: پسِ منظر ، خلافتِ کبری کی ابتداء اور اس کی آیات و نشانیاں
    20:18 فتحِ خیبر کے بعد کے واقعات: بین الاقوامی ظالمانہ نظام کے خاتمے کا الہام ، حکمرانوں کے نام خطوط اور غزوہ موتہ
    28:20 فتحِ مکہ کی تقریب: قریش کا معاہدے کی خلاف ورزی کرنا
    34:00 غزوہ حنین اور نبی اکرم ﷺ کی استقامت
    41:57 حضور ﷺ پر جادو اور دنیوی امور میں جادو کا اثر انداز ہونا
    47:50 مالِ غنیمت کی تقسیم اور آپؐ کا ذو الخویصرہ کے متعلق پیشن گوئی کرنا
    52:59 حضرت ابو ہریرہؓ کی والدہ کے لیے دعا تو اسی دن ایمان لے آئیں
    54:37 خلیفة اللہ فی الارض کی حیثیت سے نبی اکرم ﷺ کے مزید واقعات و معجزات
    1:04:40 خلافتِ کبری کی تکمیل کے بعد اس کا عملی اظہار ، غزوہ تبوک اور پیش آمدہ واقعات
    1:14:44 مشرکوں سے سابقہ معاہدات ختم اور چار ماہ کی مہلت: سورت براءت کا نزول
    1:15:46 مباہلہ کرنے کے لیے نصاری نجران کا وفد
    1:16:15 حجة الوداع ، دنیا سے رخصتی کا وقت قریب اور آمدِ جبرئیلؑ پر دین کا خلاصہ بیان کرنا
    1:22:44 مرض الوفاة اور رفیقِ اعلی کا مسلسل تذکرہ
    1:24:15 نبی اکرم ﷺ کی وفات کے بعد ملت کے معاملات کی کفالت کا انتظام اور غلبہ دین کی تکمیل
    1:25:50 سیرتِ نبی اکرم ﷺ کا جامع خلاصہ

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
    1 h y 36 m
  • حجۃ اللہ البالغہ | 199 | ریاستِ مدینہ کی تشکیل کے قومی اقدامات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Apr 5 2024
    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

    درس : 199

    قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

    تتمۂ کتاب: باب 01
    نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ سوم)
    ریاستِ مدینہ کی تشکیل کے قومی اقدامات اور معجزات و برکات کا ظہور
    مُدرِّس:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    بتاریخ: 23 ؍ نومبر 2022ء

    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
    👇
    0:00 آغاز درس
    0:17 ہجرتِ مدینہ کا پسِ منظر ، بیعتِ عقبہ اولی و ثانیہ اور قریش کا رد عمل
    8:29 ہجرتِ مدینہ میں پانچ معجزات کا ظہور
    24:22ریاستِ مدینہ کے اساسی امور :
    ۱) یہود سے معاہدہ: میثاقِ مدینہ اور اس کی شقیں
    ۲) مرکز کی بنیاد: مسجدِ نبویؐ کی تعمیر
    ۳) جماعت ، جمعہ اور عبادات اور حدود کے امور
    ۴) دینِ اسلام کی اعلانیہ دعوت
    ۵) مؤاخات کے ذریعے ریاستِ مدینہ کی مضبوطی
    35:52 جہاد کی فرضیت ، اس کا بنیادی راز اور ظلم کے خلاف پہلی جنگ: غزوہ بدر
    53:58 یہود کی جلاوطنی اور باغیوں کے خلاف اِقدام
    1:00:18 غزوہ اُحد اور پہلی مرتبہ ہزیمت سے تین نتائج کا سامنے آنا
    1:07:51 حضرت عاصمؓ اور ستر قراء صحابہؓ کی شہادت کا واقعہ
    1:12:43 غزوہ اَحزاب اور پانچ امور
    1:22:36 آپؐ کاحضرت زینبؓ سے نکاح اور اس کا راز
    1:23:59 نبی اکرمؐ کے معجزات و برکات کا ظہور
    1:29:24 غزوہ بنی مصطلق اور واقعہ اِفک (طوفانِ بدتمیزی)
    1:30:58 کسوفِ شمس (سورج گرہن)
    1:34:01 نبی اکرمؐ کا خواب اور صلح حدیبیہ: قومی و بین الاقوامی انقلاب کی تقریب
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
    1 h y 50 m
  • حجۃ اللہ البالغہ | 198 | واقعۂ معراج کے بارہ امور کی حقیقت | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Apr 5 2024
    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

    درس : 198

    قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

    تتمۂ کتاب: باب 01
    نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ دوم)
    دینِ اسلام کی دعوت کا آغاز اور واقعۂ معراج کے بارہ امور کی حقیقت
    مُدرِّس:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    بتاریخ: 16 ؍ نومبر 2022ء

    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
    👇
    0:00 آغاز درس
    0:30 دینِ اسلام کی دعوت: خفیہ دعوت کا آغاز ، اعلانیہ و خاندان کو دعوت دینے کا حکم اور مشرکین کی طرف سے ایذا و تکلیف
    12:40 مشرکین کا تعصب اور ہجرتِ حبشہ کا حکم
    14:28 عام الحزن ، بنو ہاشم کی اجتماعیت کا بکھرنا اور ہجرت کرنے کا خیال
    21:38 واقعہ طائف کے تناظر میں آیت نمبر 52 (سورۃ الحج) کا درست معنی و مفہوم
    38:30 واقعۂ اِسراء (معراج): تفصیلات
    39:43 سفرِ معراج جاگنے کی حالت میں جسم مبارک کے ساتھ ہوا
    44:40 انبیاءؑ کو نورِ عرش کا مشاہدہ: واقعہ معراج کے دلائل
    52:33 ۱) شقِ صدر کی حقیقت کے تین پہلو
    57:49 ۲) براق پر سوار ہونے کا مطلب و مفہوم: نفسِ ناطقہ کے احکامات کا مکمل غلبہ
    1:01:34 ۳) مسجدِ حرام سے مسجد اقصیٰ کا سفر
    1:04:50 ۴) مسجدِ اقصیٰ سے آسمانوں کا سفر اور انبیاءؑ سے ملاقات کی تعبیر
    1:09:10 ۵) درجہ بدرجہ ہر آسمان پر چڑھنے کا بنیادی راز
    1:13:23 ۶) حضرت موسیٰؑ سے ملاقات اور ان کے رونے کی وجہ
    1:17:37 ۷) سدرة المنتہیٰ کی حقیقت: پوری کائنات درخت کی مانند
    1:24:23 سدرة المنتہیٰ (کائنات کا عالمگیر نظام) کی درخت سے مشابہت کا راز
    1:31:32 ۸) سدرة المنتہیٰ کی جڑ سے ظاہری و باطنی نہریں جاری اور ان کا فیضان
    1:40:00 ۹) سدرة المنتہیٰ کو ڈھانپنے والے انوار ات و تجلیات اور تدبیراتِ الہیہ
    1:41:52 ۱۰) بیتِ معمور کی حقیقت
    1:44:30 ۱۱) دودھ اور شراب کا پیالہ لایا گیا اور آپؐ کا دودھ کو پسند فرمانا
    1:46:34 ۱۲) پانچ وقت کی نماز فرض اور حضرت موسیٰؑ کا نمازیں کم کرانا

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
    1 h y 58 m
  • حجۃ اللہ البالغہ | 197 | آپ کی پانچ نسبی خصوصیات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Apr 3 2024
    احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس

    درس : 197

    قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات

    تتمۂ کتاب: باب 01
    نبی اکرمؐ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ (حصہ اول)
    آپ کی پانچ نسبی خصوصیات جسمانی ساخت اور اخلاق و عادات
    مُدرِّس:
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

    بتاریخ: 02 ؍ نومبر 2022ء

    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ *
    👇
    0:00 آغاز درس
    ۔۔ کتاب کی مباحث کا خلاصہ اور زیرِ مطالعہ باب سے ربط: نبی اکرم ﷺ کی جامع سیرت کا منفرد خاکہ
    ۔۔ سیرت کا معنی
    ۔۔ نبی اکرم ﷺ کا نسب مبارک اور پانچ نسبی خصوصیات
    ۔۔ بعثتِ انبیاءؑ کے اساسی امور
    ۔۔ جسم مبارک کی ساخت میں اعتدال و توازن
    ۔۔ اخلاق و عادات اور کردار
    ۔۔ جبلی ملکوتی صفات
    ۔۔ دنیا میں آمد سے پہلے آپ سے متعلق بشارات
    ۔۔ قبل از نبوت علاماتِ نبوت کا اظہار
    ۔۔ نبوت کا آغاز: سچے خواب ، وحی کا نزول اور فترتِ وحی اور فرشتے کو دیکھنا: بنیادی راز
    ۔۔ نزولِ وحی کی کیفیت: دو صورتیں اور ان کا راز

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
    1 h y 29 m