• باب 1-3. یسوعؔ جو روح القد س کے وسیلہ سے پیٹ میں پڑا (متی۱:۱۸۔۲۵)

  • Nov 16 2023
  • Duración: 48 m
  • Podcast

باب 1-3. یسوعؔ جو روح القد س کے وسیلہ سے پیٹ میں پڑا (متی۱:۱۸۔۲۵)

  • Resumen

  • صحیفہ تفصیل سے یسوعؔ مسیح کو اِسی طرح رُوح القدس کے کاموں کو بیان کرتا ہے۔ نئے عہد نامہ کی تمام کتابیں ، مثلاً چاروں انجیلیں ، اعمال ، پولُسؔ کے خطوط ، یعقوب ؔ ، پطرسؔ اور یوحناؔ کی معرفت خطوط ، اور حتیٰ کہ مکاشفہ کی کتاب یسوعؔ کی تعلیمات ہیں ۔ چاروں انجیلوں کے دَور میں ، خُداوند نے بذاتِ خود ہمیں سکھایا ۔ جونہی انجیل کا دَور ختم ہُوا ، یسوعؔ آسما ن پر چڑھ گیا ۔ اُس نے وعدہ کِیا کہ وہ پنتیکُست کے دن رُوح القدس کو بھیجے گا ، اور تب سے یہ رُوح القدس کا دَور ہے ۔
    یہ رُوح القدس کا دَور ہے ۔ یہ دَور جس میں آپ اور میں رہتے ہیں ایسا دَور ہے جس میں رُوح القدس کام کرتا ہے ۔ یہ دَور جس میں آپ اور میں رہتے ہیں رُوح القدس کا دَور ہے ، اور رُوح القدس ہمارے اندر سکونت کرتا ہے ، اور ہمیں خوشخبری پھیلانے کے قابل کرتاہے ۔ اور وہ ہماری سچائی کو سمجھنے میں مدد کرتا ہے ، ہمارے گناہوں پر ملامت کرتاہے ، ہمیں خُدا کی مرضی کی اچھی طرح پیروی کرنے کے لئے مدددیتا ہے ، اور مہیا کرتا ہے ہمارے اندر کیا کمی ہے ۔ اِسی طرح، وہ ہماری احساس کرنے میں مدد کرتاہے کیا غلط ہے ، اور ہمیں کلام کے بارے میں یاد دلاتا ہے ۔

     

     

     

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Más Menos
activate_WEBCRO358_DT_T2

Lo que los oyentes dicen sobre باب 1-3. یسوعؔ جو روح القد س کے وسیلہ سے پیٹ میں پڑا (متی۱:۱۸۔۲۵)

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.