• باب ۱-1. خُدا کےکلام کے مُکاشفہ کوسُنیں

  • Jan 25 2023
  • Duración: 23 m
  • Podcast

باب ۱-1. خُدا کےکلام کے مُکاشفہ کوسُنیں  Por  arte de portada

باب ۱-1. خُدا کےکلام کے مُکاشفہ کوسُنیں

  • Resumen

  • مُکا شفہ کی کتاب کو یو حنا رسول نے تحریر کِیا ، جس نے یسو ع مسیح کے مکا شفہ کو پتُمس میں اپنے قیام کے دوران قلمبند کِیا، جو بحیرہ ایجیئن (Aegean Sea)کا ایک جزیرہ ہے جہاں اُسے رومن شہنشاہ دو میتیان(Domitian) کے دورِ حکومت کے زوال کے سالوں میں (تقریباً ۹۵بعد اَز مسیح) جلا وطن کِیا گیاتھا۔ یو حنا کو خُدا کے کلام اور یسوع کی گواہی دینے کے لئے پتمس کے جزیرہ پر جلا وطن کِیا گیاتھا ، اور یہ اُسی جزیرے میں ہے جہاں یوحنا رسول کو یسوع مسیح نے رُوح القدس اور اُس کے فرشتوں کے الہام کے ذریعہ خُدا کی بادشاہت دِکھائی۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Más Menos
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

Lo que los oyentes dicen sobre باب ۱-1. خُدا کےکلام کے مُکاشفہ کوسُنیں

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.