• باب ۲-2. وہ ایمان جو شہادت کو قبول کرسکتا ہے

  • Jan 25 2023
  • Duración: 1 h y 11 m
  • Podcast

باب ۲-2. وہ ایمان جو شہادت کو قبول کرسکتا ہے  Por  arte de portada

باب ۲-2. وہ ایمان جو شہادت کو قبول کرسکتا ہے

  • Resumen

  • ہم میں سے بیشتر کے لئے ، شہادت ایک غیر مانوس لفظ ہے ، لیکن اُن لوگوں کے لئے جو غیر مسیحی تہذیب میں پرورش پاچکے ہیں ،اُن کے لئے تو یہ اور بھی اجنبی ہے۔ یقینی طور پر لفظ "شہادت" ایک ایسالفظ نہیں ہے جس کا ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں اکثر سامنا کرتے ہیں؛ ہم اِس لفظ کوالگ اور متفرق محسوس کرتے ہیں ، کیوں کہ یہ ہماری اصل شہادت کوتصور کرنےکےلئےکافی حد تک غیر حقیقی ہے۔ بہر حال ، مُکاشفہ کی کتاب کے باب ۲ اور ۳میں اِس شہادت پر بات چیت کی گئی ہے ، اور اِس کے کلام سے ہمیں اپنے دلوں میں شہادت کاایمان قائم کرنا چاہئے — یعنی، جس ایمان سے ہم شہید ہوسکتے ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Más Menos
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

Lo que los oyentes dicen sobre باب ۲-2. وہ ایمان جو شہادت کو قبول کرسکتا ہے

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.