• باب ۲-3. سمُرنہ کی کلِیسیا کےنام خط

  • Jan 25 2023
  • Duración: 8 m
  • Podcast

باب ۲-3. سمُرنہ کی کلِیسیا کےنام خط  Por  arte de portada

باب ۲-3. سمُرنہ کی کلِیسیا کےنام خط

  • Resumen

  • سمُر نہ کی کلِیسیا کی بنیاد رکھی گئی تھی جب پولوس اِفسُس کی کلیسیامیں خدمت کر رہاتھا۔ مذکورہ بالاعبارت کے مطابق ، اِس کلیسیاکے اراکین غریب تھے ، جنکی ، اُنکے ایمان کی وجہ سے ، اُن کی برادری کے یہودی مخالفت کرتے تھے۔ یہودیوں کے ذریعہ اِس کلیسیا پر کتنا ظلم کِیا گیا ،کلیسیا کے فادرز کے دور میں ایک نگران، پولی کارپ کی شہادت سے دیکھا جاسکتا ہے۔ ابتدائی کلیسیا کےمقدسین کو یہودی ایمانداروں سے مستقل ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑا جنہوں نے مسیح کو اپنا مسیحا ماننے سے انکار کیا۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Más Menos
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

Lo que los oyentes dicen sobre باب ۲-3. سمُرنہ کی کلِیسیا کےنام خط

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.