• خُطباتِ خلافت |خُطبہ 43 | خلافت کے حوالے سے اُمتِ محمدیہ میں وقوع پذیر ہونے والے تغیرات: احادیث

  • Apr 8 2024
  • Duración: 1 h y 47 m
  • Podcast

خُطباتِ خلافت |خُطبہ 43 | خلافت کے حوالے سے اُمتِ محمدیہ میں وقوع پذیر ہونے والے تغیرات: احادیث  Por  arte de portada

خُطباتِ خلافت |خُطبہ 43 | خلافت کے حوالے سے اُمتِ محمدیہ میں وقوع پذیر ہونے والے تغیرات: احادیث

  • Resumen

  • خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    خُطبہ 43:
    فصل پنجم: مقصد دوم
    خلافت و سیاست کے حوالے سے اُمتِ محمدیہ میں وقوع پذیر ہونے والے تغیرات کا احادیث نبویہ کی روشنی میں مطالعہ

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 26؍ رمضان المبارک 1445ھ / 6؍ اپریل 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    بوقت: آج دوپہر ڈھائی بجے

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    ▪️ کائنات میں عالم گیر تغیر و تبدل اور مسلسل ارتقاء جاری
    ▪️ کائنات کا خلاصہ شجرۂ انسانیت اور اس کی حفاظت کے لیے انبیاء علیہم السلام کی جدوجہد
    ▪️ شجرۂ انسانیت کے کامل ترین انسان حضرت محمدؐ اور اُمتِ محمدیہؐ کی جدوجہد
    ▪️ تاریخ کا درست تجزیہ کرنے کا طریقہ
    ▪️ آپؐ نے اُمتِ محمدیؐ میں خلافت سے متعلق ہونے والے تغیرات اور لاحق ہونے والے ممکنہ خطرات کی نشان دہی کردی ہے
    ▪️ مقصدِ دوم میں خلافت و سیاست کے دائرے میں اُمتِ محمدیہؐ میں وقوع پذیر تغیرات اور لاحق ممکنہ خطرات کا بیان ہے
    ▪️ مولانا سندھیؒ کے مطالعۂ تاریخ کی اساس ’’إزالۃُ الخفاء‘‘ہے
    ▪️ احادیثِ نبویہؐ میں تطبیق پیدا کرنے اور اُن سے مفہوم اَخذ کرنے کا درست طریقہ

    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

Lo que los oyentes dicen sobre خُطباتِ خلافت |خُطبہ 43 | خلافت کے حوالے سے اُمتِ محمدیہ میں وقوع پذیر ہونے والے تغیرات: احادیث

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.