• خُطباتِ خلافت |خُطبہ 44 | تیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنےاور دو مصالحتیں

  • Apr 12 2024
  • Duración: 1 h y 39 m
  • Podcast

خُطباتِ خلافت |خُطبہ 44 | تیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنےاور دو مصالحتیں  Por  arte de portada

خُطباتِ خلافت |خُطبہ 44 | تیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنےاور دو مصالحتیں

  • Resumen

  • خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    خُطبہ 44:
    فصل پنجم: مقصد دوم
    تیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے (حادثات) اور دو مصالحتیں

    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 27؍ رمضان المبارک 1445ھ / 7؍ اپریل 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    بوقت: آج دوپہر ڈھائی بجے

    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

    ▪️ تیسرے تغیر (دور) کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں تین بڑے فتنے (آزمائشیں) اور دو مصالحتیں
    ▪️ پہلے فتنے کے زمانے میں چار بڑے حادثات:
    1۔ جنگِ جمل
    2۔ حربِ صفّین
    3۔ حربِ نہروان
    4۔ شہادتِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ
    ▪️ حضرت حسنؓ اور حضرت امیرِ معاویہؓ کے درمیان مصالحت
    ▪️ دوسرے فتنے کے بعد کے حوادثات اور اُن کے بعد دوسری مصالحت
    ▪️ شام کی بادشاہت سے متعلق شاہ صاحبؒ کا متوازن نکتۂ نظر
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

Lo que los oyentes dicen sobre خُطباتِ خلافت |خُطبہ 44 | تیسرے تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنےاور دو مصالحتیں

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.