• خُطباتِ خلافت |خُطبہ 45 |چوتھے اور پانچویں تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے

  • Apr 12 2024
  • Duración: 1 h y 45 m
  • Podcast

خُطباتِ خلافت |خُطبہ 45 |چوتھے اور پانچویں تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے  Por  arte de portada

خُطباتِ خلافت |خُطبہ 45 |چوتھے اور پانچویں تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے

  • Resumen

  • *خُطباتِ خلافت*
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    *خُطبہ* 45:
    فصل پنجم: مقصد دوم
    چوتھے اور پانچویں تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے (حوادث) اور ان سے متعلق احادیث ذکر کرنے کا مقصد

    *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 28؍ رمضان المبارک 1445ھ / 8؍ اپریل 2024ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

    ▪️ سبِّ سلفِ صالحین کا درست مفہوم
    ▪️ حقیقی اختلاف اور اختلافِ رائے میں فرق
    ▪️ بارہ خلفاء کی خلافت تک دینِ اسلام کی مضبوط و مستحکم حکومت
    ▪️ دینِ اسلام کے غلبے کے دو بازو: حکومتی نظم و نسق اور علمِ نبوت کے تناظر میں خلافتِ خاصہ و عامہ کا جائزہ
    ▪️ چوتھے تغیر (دور) کے دوران دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں برپا فتنے (حوادث)
    ▪️ خلیفہ مہدی سے متعلق تین روایات، شاہ صاحبؒ کی تحقیق اور خلافتِ بنو عباس کا علمی و سیاسی تناظر میں جائزہ
    ▪️ عرب قومیت کا تصور، امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی تحقیق میں
    ▪️ فقہ حنفی کے دو بڑے مکاتب ہائے فکر: علمائے ما وراء النہر اور علمائے عراق
    ▪️ پانچواں تغیر (دور) عربوں کی حکومت کا خاتمہ اور عجمیوں (ترکوں) کا تسلط
    ▪️ خلافتِ عرب کے تناظر میں فتنوں سے متعلق احادیث ذکر کرنے کا مقصد اور مذہبی افتراق و انتشار کا ردّ
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

Lo que los oyentes dicen sobre خُطباتِ خلافت |خُطبہ 45 |چوتھے اور پانچویں تغیر کے بعد دینِ اسلام کی سیاست و خلافت میں بڑے فتنے

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.