• خُطباتِ خلافت | خُطبہ 46 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول)

  • Jul 14 2024
  • Duración: 1 h y 49 m
  • Podcast

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 46 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول)  Por  arte de portada

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 46 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول)

  • Resumen

  • *خُطباتِ خلافت*
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    *خُطبہ* 46:

    فصل ششم
    *تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ*
    سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول)

    *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 6؍ محرم الحرام 1446ھ / 13؍ جولائی 2024ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

    ✔️ کتاب کی سابقہ پانچ فصول کا خلاصہ
    ✔️ فصل ششم کے عنوان کی وضاحت
    ✔️ چھٹی فصل کا دائرہ کار
    ✔️ تمہیدی بحث؛ فنِ حدیث کے پانچ شعبے:
    1۔ فنِ سنن (شریعت)
    2۔ فنِ سیرت
    3۔ فنِ تفسیر
    4۔ فنِ زہد و رقاق (طریقت)
    5۔ فنِ معرفتِ صحابہ
    ✔️ فصل ششم کا مقصد: علم تفسیر میں خلافتِ خاصہ و عامہ اور ان کے متبعین کی بابت ذکر کردہ احادیث و آثار کا ذکر
    ✔️ سورت فاتحہ کی آیت ’’اہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیمَ‘‘ کی تفسیر اور شاہ صاحب کا لاجواب استدلال
    ✔️ تفسیر آیات سورۃِ بقرہ:
    1۔ وَقَالَ لَہُمْ نَبِیُّہُمْ إِنَّ اللَّہَ قَدْ بَعَثَ لَکُمْ طَالُوتَ مَلِکًا (الآیۃ) کی تفسیر اور مسائل کا استنباط
    2۔ وَاِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰہٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَاِسْمٰعِیْلُ (الآیۃ) و دیگر آیات کی تفسیر
    ✔️ امتِ مسلمہ، امتِ وسط اور خیرِ اُمت کا مفہوم
    3۔ آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَیْہِ مِنْ رَبِّہِ وَالْمُؤْمِنُونَ (الآیۃ) کی تفسیر
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Más Menos
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

Lo que los oyentes dicen sobre خُطباتِ خلافت | خُطبہ 46 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول)

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.