• A Costly Silence - مہنگی خاموشی

  • De: SBS
  • Podcast

A Costly Silence - مہنگی خاموشی  Por  arte de portada

A Costly Silence - مہنگی خاموشی

De: SBS
  • Resumen

  • This podcast series delves into the topic of domestic violence, offering a comprehensive exploration. Featuring discussions and dramatic portrayals involving experts and survivors, the series endeavours to raise awareness about domestic violence and highlight available support services in Australia. It is important to note that certain content within this series may be distressing to some listeners. - پیشِ خدمت ہے گھریلو تشدّد پر ایس بی ایس اردو کی پوڈ کاسٹ سیریز مہنگی خاموشی ۔ اس پوڈکاسٹ سیریز میں گھریلو تشدد کے مسئلے سے آگاہی اور اس کے تدارک کے طریقوں کو جاننے کے لئے تشدد کے متاثرین سمیت کئی ماہرین سے بات چیت اور ڈرامائی خاکے شامل ہیں۔ جانئے کہ گھریلو تشدد اور جبر کو کیسے پہنچانیں اور مدد کس طرح حاصل کی جائے۔ اس سیریز میں موجود معلومات کچھ لوگوں کے لئے تکلیف دہ ہو سکتی ہے۔
    Copyright 2024, Special Broadcasting Services
    Más Menos
activate_primeday_promo_in_buybox_DT
Episodios
  • Breaking free: Escaping social and religious pressure in violent South Asian relationships - معاشرتی اور مذہبی دباؤ خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرکیسے مجبور کرتا ہے؟
    Jun 10 2024
    Social and religious pressures are significant factors that create hurdles in leaving violent relationships. Experts suggest that community support and positive social behaviours can act as catalysts in reducing the risk of domestic violence. - گھریلو تشدد میں خاندان والوں اور عزیز و اقارب کا رویہ اور مذہب کا استعمال اکثر خواتین کو پرُ تشدد تعلق میں رہنے پرمجبور کر سکتا ہے۔ اس موضوع پر صوتی خاکہ اور ماہرین کی رائے سنئے اس پانچویں قسط میں۔
    Más Menos
    13 m
  • مہنگی خاموشی:گھریلو تشدد کے شکار افراد قانونی اور مالی مدد (قسط 4)
    Jun 5 2024
    آسٹریلیا میں گھریلو تشدد کے متاثرین کی مدد کے لیے ایک معاون نیٹ ورک موجود ہے ۔ حکومت اور فلاحی تنظیموں کے علاوہ، کمیونٹی کی مدد اور سماجی رویے گھریلو تشدد کے خطرات کو کم کرنے میں ااہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔ تفصیل جانئے’’ـمہنگی خاموشی‘‘کی چوتھی قسط میں۔
    Más Menos
    13 m
  • Silent struggles: Lack of information hinders domestic violence support - مہنگی خاموشی: معلومات کی کمی اور میل جول کا نہ ہونا گھریلو تشدد کے شکار افراد کی مدد میں رکاوٹ (قسط 3)
    May 31 2024
    Isolating a victim of violence, denying access to information and closing off avenues for help can also be weapons of the abuser. How can victims of violence deal with these issues? Find out from the experts in the third episode of the SBS Urdu podcast series, A Costly Silence. - تشدد کے شکار فرد کو الگ تھلگ کرنا، معلومات تک رسائی نہ ہونے دینا اور اس کی مدد کے راستے بند کرنا بھی تشدد کرنے والے کے ہتھیار ہو سکتے ہیں۔ تشدد کا شکار فرد ان مسائیل سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟ماہرین سے جانئے ایس بی ایس اردو پوڈ کاسٹ سیریز’’ـمہنگی خاموشی‘‘کی تیسری قسط میں۔
    Más Menos
    12 m

Lo que los oyentes dicen sobre A Costly Silence - مہنگی خاموشی

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.