• AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام

  • De: Adventist World Radio
  • Podcast

AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام

De: Adventist World Radio
  • Resumen

  • پنجابی وچ ایہہ پُروگرام خُداوند یسوع مسیح دِی عظیم اِنجیل دِی منادی دے لیے۔ پنجابی زبان سمجھن والے سارے دُنیا دےلوکاں لیی بنایا گیا اے ۔ تے اُوس اُہناں نوں آکھیا ۔ تُسیں ساری دُنیا وِچ جاکے ساری خلقت دے اَگے اِنجیل دِی منادی کرو۔ مرقس ۱۶ :۱۵
    ℗ & © 2024 Adventist World Radio
    Más Menos
Episodios
  • Jesus Christ our lord : کیا ہم مسیح کی دوسری آمد کے لیے تیار ہیں؟
    Aug 17 2024
    نجات دہندہ کے آنے کی تیاری کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ خوشخبری کی تعلیمات کو قبول کریں اور انہیں اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ ہمیں ہر دن اپنی بہترین زندگی گزارنی چاہیے ، جیسا کہ یسوع نے سکھایا جب وہ زمین پر تھا۔ کیا ہم مسیح کی دوسری آمد کے لیے تیار ہیں؟
    Más Menos
    29 m
  • Give yourself to God : اپنے آپ کو خدا کے سپرد کر دو
    Aug 16 2024
    خداوند میں ہر وقت خُوش رہو۔ پھِر کہتا ہوں کہ خوش رہو۔ تمہاری نرم مِزاجی سب آدمِیوں پر ظاہِر ہو۔ خُداوند قرِیب ہے۔ کِسی بات کی فِکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تمہاری دَرخواستیں دُعا اور مِنّت کے وسِیلہ سے شُکرگُذاری کے ساتھ خُدا کے سامنے پیش کی جائیں۔
    Más Menos
    29 m
  • After Death : موت کے بعد کیا ہوتا ہے
    Aug 15 2024
    بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ موت کے بعد کیا ہوتا ہے بائبل کہتی ہے کیونکہ زندہ جانتے ہیں کہ وہ مریں گے پر مُردے کُچھ نہیں جانتے اور اُن کے لے اور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کی یاد جاتی رہی ہے۔اب اُن کی مُحبت اور عداوت و حسد سب نیست ہو گے,
    Más Menos
    29 m

Lo que los oyentes dicen sobre AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام

Calificaciones medias de los clientes

Reseñas - Selecciona las pestañas a continuación para cambiar el origen de las reseñas.