Episodios

  • Prayer for Abu Hurairah's Mother by Muhammad (PBUH)
    Oct 3 2024

    With the blessings of the Prayer of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) Abu Hurairah's mother had given guidance


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ

    اللهُمَّ اهْدِ أُمَّ أَبِي هُرَيْرَةَ

    *نبی کریم ﷺ کا فرمان*

    تو رسول اللہﷺنے دعا فرمائی:

    اے اللہ ! ابوہریرہ کی ماں کو

    ہدایت عطا کر دے

    *عنوان*

    نبی کریم ﷺ کی دعا کی برکت سے

    سیدنا ابو ہریرہ کی والدہ کو اللہ تعالیٰ

    نے ہدایت عطا فرما دی

    *نوٹ* جس ساتھی کو مکمل روایت

    درکار ہو وہ پرسنل میں رابطہ

    کر سکتے ہیں

    *حوالہ*:صحیح مسلم.

    حدیث نمبر:6396

    🌙28 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 3 اکتوبر 2024 بروز جمعرات

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Más Menos
    3 m
  • Rain for a week
    Oct 2 2024

    With the blessings of the Prayer of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) Rain for a week in a row


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَن اَنَس قَالَ: قَالَ أَعْرَابِيٌّ يَا رَسُولَ اللَّهِ

    هَلَكَ الْمَالُ وَجَاعَ الْعِيَالُ فَادْعُ اللَّهَ لَنَا

    *نبی کریمﷺ کی خصوصیت*

    ایک دیہاتی نے کہا یا رسول اللہ!

    جانور مر گئے اور اہل و عیال دانوں کو

    ترس گئے۔ آپ ہمارے لیے اللہ تعالیٰ

    سے دعا فرمائیں۔

    *عنوان*

    نبی کریم ﷺ کی دعا کی برکت سے

    مسلسل ایک ہفتہ تک بارش برسنا

    *حوالہ*:صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:933

    🌙27 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 2 اکتوبر 2024 بروز بدھ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Más Menos
    3 m
  • Abu Hurairah never forgotten any Hadith
    Oct 1 2024

    With the blessings of the Prayer of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) Hadith to Abu Hurairah never forgotten


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    لَنْ يَبْسُطَ أَحَدٌ مِنْكُمْ ثَوْبَهُ حَتَّى أَقْضِيَ

    مَقَالَتِي هَذِهِ، ثُمَّ يَجْمَعُهُ إِلَى صَدْرِهِ

    فَيَنْسَى مِنْ مَقَالَتِي شَيْئًا أَبَدًا

    *نبی کریم ﷺ کا فرمان*

    جو شخص بھی اپنے کپڑے کو

    میرے ان کلمات کے ختم ہونے تک

    پھیلائے رکھے پھر اسے اپنے سینے

    سے لگا لے تو وہ میری احادیث کو کبھی

    نہیں بھولے گا۔ میں نے اپنی کملی

    کو پھیلا دیا۔ جس کے سوا میرا بدن

    پر اور کوئی کپڑا نہیں تھا۔جب

    نبی کریمﷺ نے اپنے کلمات ختم فرماۓ

    تو میں نے وہ چادر اپنے سینے سے لگا لی۔

    *عنوان*

    نبی کریم ﷺ کی دعا کی برکت سے

    سیدنا ابو ہریرہ کو کوئی حدیث

    نہیں بھولتی تھی

    *حوالہ*:صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:2350

    🌙26 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق یکم اکتوبر 2024 بروز منگل

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Más Menos
    3 m
  • Hazrat Jabir's camel
    Sep 30 2024

    With the blessings of the Prayer of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) Hazrat Jabir's camel at the forefront went out


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ

    رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ:

    فَلَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ الْمَدِينَةَ

    غَدَوْتُ عَلَيْهِ بِالْبَعِيرِ ، فَأَعْطَانِي

    ثَمَنَهُ وَرَدَّهُ عَلَيَّ

    *ترجمہ*

    پھر جب نبی کریمﷺمدینہ پہنچے

    تو صبح کے وقت میں اسی اونٹ پر

    آپﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔

    آپﷺ نے مجھے اس اونٹ کی قیمت

    عطا فرمائی اور پھر وہ اونٹ

    بھی واپس کر دیا۔

    *عنوان*

    نبی کریمﷺ کی دعا کی برکت سے

    حضرتِ جابر کا اونٹ سب سے آگے

    نکل گیا

    *حوالہ*:صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:2967

    🌙25 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 30 ستمبر 2024 بروز پیر

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Más Menos
    4 m
  • Blessings of Muhammad's (PBUH) Hand
    Sep 29 2024

    Blessings of the Blessed Hand of the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) with a little palms All debts have been repaid


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

    اذْهَبْ فَبَيْدِرْ كُلَّ تَمْرٍ عَلَى نَاحِيَتِهِ

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    جاؤ اور کھلیان میں ہر قسم کی

    کھجور الگ الگ کر لو

    *عنوان*

    نبی کریمﷺ کے مبارک ہاتھ کی برکت

    سے تھوڑی سی کھجوروں سے

    سارا قرض ادا ہو گیا

    *حوالہ*:صحیح بخاری.

    حدیث نمبر:2781

    🌙24 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 29 ستمبر 2024 بروز اتوار

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Más Menos
    4 m
  • Complain of Camel to Muhammad (PBUH)
    Sep 28 2024

    Mention of complaining A camel to the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) in the service of your master.


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ یَعْلَی بنِ مُرّۃَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    أَمَا إِذْ ذَکَرْتَ ہٰذَا مِنْ أَمْرِہِ فَإِنَّہُ شَکَا

    کَثْرَۃَ الْعَمَلِ وَقِلَّۃَ الْعَلَفِ فَأَحْسِنُوا إِلَیْہِ

    *نبی کریمﷺ کی خصوصیت*

    تم نے اسکےمتعلق جو کچھ ذکر کیا ہے،

    وہ اپنی جگہ درست ہےدراصل بات یہ

    ہے کہ اس نے کام کی کثرت اور گھاس

    کی کمی کی شکایت کی ہے، تم اس کے

    ساتھ اچھا سلوک کیا کرو

    *عنوان*

    ایک اونٹ کا نبی کریم ﷺ کی

    خدمت میں اپنے مالک کی

    شکایت کرنے کا ذکر

    *حوالہ*:مسندِ احمد.

    حدیث نمبر:17708

    🌙23 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 28 ستمبر 2024 بروز ہفتہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Más Menos
    2 m
  • Tree Greet The Muhammad (PBUH)
    Sep 27 2024

    Breaking the ground of a tree coming to greet the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him).


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنْ یَعْلَی بنِ مُرّۃَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    ہِیَ شَجَرَۃٌ اسْتَأْذَنَتْ رَبَّہَا عَزَّوَجَلَّ أَنْ تُسَلِّمَ

    عَلٰی رَسُولِ اللّٰہِ ﷺ فَأَذِنَ لَہَا۔

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    اس درخت نے اپنے رب تعالیٰ سے

    اجازت طلب کی کہ وہ اللہ کے رسول

    کو سلام کہہ لے، تو اسے اجازت

    دے دی گئی۔

    *عنوان*

    ایک درخت کا زمین چیر کرنبی کریم

    ﷺکو سلام کرنے کے لئے آنے کا ذکر

    *حوالہ*:مسندِ احمد.

    حدیث نمبر:17708

    🌙22 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 27 ستمبر 2024 بروز جمعہ

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Más Menos
    2 m
  • Tree Testifying Muhammad (PBUH)
    Sep 26 2024

    Testifying to the Prophet Muhammad (PBUH) on the orders of The Prophet (PBUH)


    *🌴درسِ حدیث🌴*

    عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُما قَالَ:

    قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

    إِنْ دَعَوْتُ هَذَا الْعِذْقَ مِنْ هَذِهِ النَّخْلَةِ

    أَتَشْهَدُ أَنِّي رَسُولُ اللَّهِ ؟

    *نبی کریمﷺ کا فرمان*

    اگر میں اس کھجور کے درخت

    کے اس خوشہ کو بلا لوں تو کیا

    تم میرے بارے میں اللہ کے رسول

    ہونے کی گواہی دو گے؟“

    *عنوان*

    کھجور کے خوشے کا نبی کریم ﷺ

    کے حکم پر حضورﷺکی گواہی دینا

    *حوالہ*:جامع ترمذی

    حدیث نمبر:3628

    🌙21 ربیع الاول 1446ھجری

    بمطابق 26 ستمبر 2024 بروز جمعرات

    آواز:محمد احسن عالم


    Hosted on Acast. See acast.com/privacy for more information.

    Más Menos
    3 m