Episodios

  • خواتین: وزن کم کرنے کا گُر کیا ہے؟
    Jul 16 2024
    خواتین میں وزن کم کرنے اور رکھنے کا رجحان ایسا ہی جیسے ہم عید کا چاند ڈھونڈنے میں کنفیوز رہتے ہیں۔ کبھی غذا کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں، کبھی دواوں کو اور کبھی حالات کو۔ لیکن وہ کیا مسنگ لنک ہے جو ہم، جان نہیں پا رہے۔ سنئیے اس بارے میں عروج جعفری کی لائف سٹائل میڈیسن فزیشن اور کوچ ڈاکٹر سعدیہ افضل سے یہ اہم گفتگو اس پوڈکاسٹ میں
    Más Menos
    33 m
  • تحریم عظیم | آبادی کا عالمی دن: پاکستان کو عوام کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت
    Jul 10 2024
    اقوامِ متحدہ کے اس سال آبادی کے دن کا تھیم ’کسی کو پیچھے نہ چھوڑو، ہر ایک کو شمار کرو‘ ہے۔
    Más Menos
    4 m
  • جب کچرا چننے والے شہزادہ کی سائیکل چرا لی گئی
    Jul 9 2024
    والدین نے اسلام آباد میں کچرا جننے والے اس شخص کا نام شہزادہ رکھا لیکن زندگی کوئی زیادہ مہربان نہ ہوئی، یونیورسٹی طالب علم عبدالغنی نے ان سے گفتگو کی اور حالات زندگی جاننا چاہے، آپ بھی سنئیے
    Más Menos
    7 m
  • حسین نقی جو بچپن ہی سے دلیر مزاج رہے
    Jul 6 2024
    پاکستان میں حقوق انسانی کے سرگرم کارکن اور صحافی حسین نقی نے صحافت سے اپنی آواز بلند کی اور اس وقت بھی ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان سے جڑے ہیں۔ اپنے ماضی کی چند یادیں انہوں نے انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈکاسٹ میں عروج جعفری کے ساتھ شیئر کیں، آپ بھی سنیے۔
    Más Menos
    24 m
  • تحریم عظیم | بادشاہی مسجد اور اس کا کمرشل کلچر
    Jun 25 2024
    شاہی مسجد لاہور کی پہچان ہے مگر انتظامیہ کو وہاں کے کلچر کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہاں جانے والے سکون محسوس کریں۔
    Más Menos
    4 m
  • ’جانوروں کے انسپکٹرز کا نظام بحال ہونا چاہیے‘
    Jun 23 2024
    حالیہ دنوں میں پاکستان کے اندر جانوروں پر تشدد کے دو بڑے واقعات میڈیا پر رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں جانوروں کو لے کر عموماً ایک بے حسی پائی جاتی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے اور جانوروں کے خلاف تشدد کی روک تھام کیسے ممکن ہے؟ جانیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Más Menos
    14 m
  • جنریشن ذی کی پرورش کیسے کی جائے؟
    Jun 15 2024
    اولاد کی پرورش بھی کسی پودے کی آبیاری سے کم نہیں ہوتی۔ جیسا ماحول، اقدار، اخلاقیات اور ڈسپلن بچوں کو والدین سے ملتا ہے وہ اسی انداز میں پرورش پاتے ہیں۔ والدین اور اولاد کے رشتے کی بنیاد اور بچوں کو باریکی سے کس طرح سمجھنا چاہیے یہی جاننا چاہا عروج جعفری نے لائف سٹائل فزیشن اور تھیراپسٹ ڈاکٹر کنول قیصر سے اپنی اس ملاقات میں۔
    Más Menos
    33 m
  • تحریم عظیم | پاکستان میں چائلڈ لیبر کے خلاف ہنگامی اقدام کی ضرورت
    Jun 11 2024
    چائلڈ لیبر بچوں کی جیب میں پیسے تو بھر دیتی ہے لیکن ان سے ان کا بچپن چھین لیتی ہے۔ وہ وقت سے پہلے بڑے ہو جاتے ہیں۔ انہیں جسمانی، ذہنی اور جذباتی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
    Más Menos
    4 m