Episodios

  • ملیے ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان سے
    Jul 1 2024
    ثمر خان ایڈوینچر ایتھلیٹ کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقہ دیر سے ہے۔ اپلائیڈ فزکس میں گریجویشن کے ساتھ ساتھ وہ ایڈوینچر ایتھلیٹ بھی ہیں۔ حال ہی میں وہ بنیں پہلی پاکستانی کوہ پیما جنہوں نے یورپ کی بلند ترین چوٹی ایلبرس سر کی۔
    صحافی عروج جعفری نے ان سے گفتگو کے دوران ان کی ہمت حوصلے اور محنت کی داستان سنی۔

    Más Menos
    26 m
  • پناہ گزیں افغان کرکٹرز جو دنیا پر چھا گئے
    Jun 29 2024
    یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ افغانستان کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں حریف ٹیموں کو اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہو لیکن ورلڈ کپ جیسے عالمی ایونٹ میں بجا طور پر افغانستان کی یہ سب سے بہترین کارکردگی ہے۔
    Más Menos
    11 m
  • ٹی 20 ورلڈ کپ فاتح کون ہوگا؟
    Jun 28 2024
    امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا فائنل انڈیا اور جنوبی افریقہ درمیان 29 جون کو ہو گا، چیمپئین کون ہو گا، انڈپینڈنٹ اردو کے نیوز روم میں بیٹھے لوگ کس ٹیم کے حامی ہیں تفصیل اس پوڈکاسٹ میں۔
    Más Menos
    16 m
  • عبدالرشید شکور | وقت سے پہلے ہی واپسی کا سفر
    Jun 16 2024
    پاکستانی ٹیم نے یہ موقع ہی کیوں دیا کہ معاملہ رن ریٹ اور اگر مگر تک آئے؟ ظاہر ہے کہ اگر اس نے امریکہ سے مایوس کن اور انڈیا سے حیران کن شکستیں نہ کھائی ہوتیں تو وہ کسی سہارے کے بغیر اپنے زور بازو پر ہی سپر ایٹ میں پہنچ چکی ہوتی۔
    Más Menos
    6 m
  • کیا پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے تیار ہے؟
    8 m
  • ٹی 20 ورلڈ کپ: توقعات زیادہ، لیکن خدشات بھی کم نہیں
    8 m
  • ہر کھلاڑی کے لیے سلیکشن کے الگ الگ پیمانے
    8 m
  • محمد عامر کی واپسی اور توقعات
    9 m