• امن و سلامتی کا جامع دینی نظام اور مغربی استعمار کا انسانیت دشمن شیطانی کردار | 2024-06-21

  • Jun 23 2024
  • Length: 1 hr and 33 mins
  • Podcast

امن و سلامتی کا جامع دینی نظام اور مغربی استعمار کا انسانیت دشمن شیطانی کردار | 2024-06-21  By  cover art

امن و سلامتی کا جامع دینی نظام اور مغربی استعمار کا انسانیت دشمن شیطانی کردار | 2024-06-21

  • Summary

  • امن و سلامتی کا جامع دینی نظام اورمغربی استعمار کا انسانیت دشمن شیطانی کردارخُطبۂ جمعۃ المبارک:حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 14؍ ذو الحجہ 1445ھ / 21؍ جون 2024ءبمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:آیاتِ قرآنی:یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً، وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ، فَاِنْ زَلَلْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْكُمُ الْبَیِّنٰتُ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۔ (2 – البقرۃ: 208-209)ترجمہ: ”اے ایمان والو ! داخل ہوجاؤ اسلام میں پورے، اور مت چلو قدموں پر شیطان کے، بے شک وہ تمہارا صریح دشمن ہے۔ پھر اگر تم پھسلنے لگو بعد اس کے کہ پہنچ چکے تم کو صاف حکم، تو جان رکھو کہ بے شک اللہ زبردست ہے حکمت والا“۔احادیثِ نبوی ﷺ :1۔ ”لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 15)ترجمہ: ”تم میں سے کوئی شخص ایمان والا نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے“۔2۔ ”الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ“۔ (صحیح بخاری، حدیث: 6169)ترجمہ: ”انسان اس کے ساتھ ہے جس سے وہ محبت رکھتا ہے“۔۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ دینِ اسلام کی جامعیت اور انبیائے کرام علیہم السلام کی انقلابی جدوجہد✔️ ’’مسلم‘‘ کی تعریف اور ابراہیمی تحریک کی دعوت اور اس کے لوازمات✔️ امن و سلامتی کے پورے نظام کو قبول کرنا اور اس کے اجتماعی تقاضے✔️ خطبے کی مرکزی آیت کا گزشتہ خطبہ جمعہ کی مرکزی آیات سے ربط اور تعلق✔️ حضرت ادریس علیہ السلام کو انسانیت کی رہنمائی کے لیے پانچ بنیادی علوم دیے گئے✔️ حضرت نوح علیہ السلام کی اپنی قوم کو دعوت اور اس کا تاریخی تسلسل✔️ معاشرے میں امن و سلامتی کے نظام سے انحراف اور فاجر انسان کی نفسیات✔️ قوم کے لیے امن و سلامتی کے نظام کی حفاظت اور قوموں پر عذابِ الٰہی کا ضابطہ✔️ انسانیت کی ضمیر کی آواز اور اس کے عقل و شعور کے ادراکات کی طاقت✔️ اللہ تعالیٰ کی صفاتِ عالیہ کی بنیاد پر اس کا تعارف اور اس کے تصرفات کا ضابطہ✔️ شیطان کا مفہوم، اس کی دو بڑی اقسام اور ان کے کام کا طریقۂ واردات✔️ شیطان کا قومی اور بین الاقوامی روپ اور انبیائے کرام علیہم السلام کی جدوجہد✔️ قیصر و کسریٰ کی حکومتیں شیطانی نظام کی نمائندہ اور ترجمان تھیں✔️ مغربی استعماری نظام‘ عہدِ حاضر کے شیطانی نظاموں کا نمونہ ہیں✔️ ملکوں کی تقسیم میں مغربی استعماری نظام کی قانونی اور آئینی شیطنت کا کردار✔️ مغربی استعماری نظام کی توسیع پسندی اور مسلمانوں کی فتوحات میں بنیادی فرق✔️ برطانوی استعماری نظام کا امن و سلامتی اور معاہدات کے حوالے سے دوہرا معیار✔️ برطانوی استعماری نظام کا عربوں اور فلسطینیوں کے خلاف گھناؤنا کردار✔️ کیپٹل ازم کا بنیادی انسانیت دشمن نظریہ اور تاریخِ عالم میں انسان دشمن کردارپیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستانhttps://www.rahimia.org/https://facebook.com/rahimiainstitute/
    Show more Show less
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

What listeners say about امن و سلامتی کا جامع دینی نظام اور مغربی استعمار کا انسانیت دشمن شیطانی کردار | 2024-06-21

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.