• قرآن حکیم کے اسلوبِ تمثیل کے تناظر میں کثیر القومی کمپنیوں کے شکنجے میں پھنسے وطن کی بدحالی کا جائزہ| 2024-07-19

  • Jul 22 2024
  • Length: 1 hr and 28 mins
  • Podcast

قرآن حکیم کے اسلوبِ تمثیل کے تناظر میں کثیر القومی کمپنیوں کے شکنجے میں پھنسے وطن کی بدحالی کا جائزہ| 2024-07-19  By  cover art

قرآن حکیم کے اسلوبِ تمثیل کے تناظر میں کثیر القومی کمپنیوں کے شکنجے میں پھنسے وطن کی بدحالی کا جائزہ| 2024-07-19

  • Summary

  • *قرآن حکیم کے اسلوبِ تمثیل کے تناظر میں**کثیر القومی کمپنیوں کے شکنجے میں پھنسے وطن کی بدحالی کا جائزہ**خُطبۂ جمعۃ المبارک:*حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 12؍ محرم الحرام 1446ھ / 19؍ جولائی 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:**آیاتِ قرآنی:*‌وَلَقَدْ ‌ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِي هَذَا الْقُرْآنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ o قُرْآنًا عَرَبِيًّا غَيْرَ ذِي عِوَجٍ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ o ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا رَجُلًا فِيهِ شُرَكَاءُ مُتَشَاكِسُونَ وَرَجُلًا سَلَمًا لِرَجُلٍ هَلْ يَسْتَوِيَانِ مَثَلًا الْحَمْدُ لِلَّهِ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ o إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ o ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْتَخْتَصِمُونَ o (39 – الزُّمر: 27 تا 31)*ترجمہ:* ”اور ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں ہر قسم کی مثال بیان کر دی ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں o وہ عربی زبان کا بے عیب قرآن ہے تاکہ یہ لوگ ڈریں o اللہ نے ایک مثال بیان کی ہے ایک غلام ہے جس میں کئی ضدی شریک ہیں اور ایک غلام سالم ایک ہی شخص کا ہے، کیا دونوں کی حالت برابر ہے؟ سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے، مگر ان میں سے اکثر نہیں سمجھتے o بے شک آپ کو بھی مرنا ہے اور ان کو بھی مرنا ہے o پھر بے شک تم قیامت کے دن اپنے رب کے ہاں آپس میں جھگڑو گےo“۔*حدیثِ نبوی ﷺ:*‌”يُجَاءُ ‌بِالْإِمَامِ ‌الْخَائِنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَتُخَاصِمُهُ الرَّعِيَّةُ فَيَفْلُجُونَ عَلَيْهِ، فَيُقَالُ لَهُ: سُدَّ رُكْنًا مِنْ أَرْكَانِ جَهَنَّمَ“۔ (مسند البزار، حديث: 1644)*ترجمہ:* ”قیامت کے دن ظالم اور خیانت کرنے والے بادشاہ کو لایا جائے گا، تو اس سے اس کی رعایا جھگڑا کرے گی اور وہ اس پر غالب آجائے گی۔ پھر الله تعالیٰ کی طرف سے فرمان جاری ہوگا کہ ”جاؤ ! اسے جہنم کا ایک رُکن بنا دو“۔*۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇✔️ فہمِ قرآن حکیم کی اہمیت اور سورت زمر کے گزشتہ مضامین سے آج کی گفتگو کا ربط✔️ گفتگو میں تمثیل کی اہمیت اور دعوت و تذکیر کا قرآنی اسلوب✔️ امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے افکار میں عالم مثال کی تعریف و تشریح✔️ قرآن حکیم کے عربی میں نزول کی حکمت اور اس کی تعلیمات کا اعجاز✔️ قرآن حکیم کے نظریہ و فکر کو کسی بھی قوم کی مادری زبان میں پیش کرنے کی ضرورت و اہمیت✔️ برعظیم میں انگریز وں سے پہلے مادری اور مقامی زبانوں میں تعلیم و تربیت کی روایت✔️ قرآن حکیم کی مختلف قرائتوں کی حکمت اور عہدِ نبویؐ میں فہمِ قرآن کی مقامی روایت✔️ انگریزی استعمار کا مقامی زبانوں میں مداخلت اور انھیں فنا کرنے میں کردار✔️ عہدِ نبویؐ میں عربی زبان سے دوسری زبانوں میں ترجمانی کی روایت✔️ قرآن حکیم کی ایک فرد کے ایک مالک کے مقابلے میں بہت سے آقاؤں کی حکمت بھری تمثیل✔️ آج کے دور میں کسی ریاست پر استحصالی قوتوں کی غلامی کے اجتماعی اثرات و نتائج✔️ ایک آقا کے مقابلے میں کئی آقاؤں کی قرآنی تمثیل اور ضرب المثل سے اہم سبق اور نتائج✔️ ہندوستان پر استعماری قوتوں کی یلغار، ان کی آپسی جنگ اور ہندوستانی نظام کی تباہی✔️ ہندوستان میں استعماری کمپنیوں کا سامراجی ارتقاء اور مقامی وسائل کی لوٹ مار...
    Show more Show less
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

What listeners say about قرآن حکیم کے اسلوبِ تمثیل کے تناظر میں کثیر القومی کمپنیوں کے شکنجے میں پھنسے وطن کی بدحالی کا جائزہ| 2024-07-19

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.