Episodes

  • "دنیا کو طالبان کے نئے نرم روپ کے جھانسے میں نہیں آنا چاہیے" ایوارڈ یافتہ فوٹو جرنلسٹ کا انتباہ
    Aug 29 2021
    برات علی بتور پیشے کے لحاظ سے ایک فوٹو جرنلسٹ ہیں اور فلم میکر ہیں اور اس وقت اسائلم سیکر ریسورس سنٹر میں وہ بطور آرگنسئزر کام کرنے کے ساتھ ساتھ وہ آر ایم آئی ٹی میں فوٹو جرنلزم بھی پڑھا رہے ہیں۔ بتور خود بھی افغانستان سے تعلق رکھتے ہیں اور طالبان کے افغانستان کے حالیہ اقتدار کے بارے میں وہ کچھ تحفظات رکھتے ہیں۔
    Show more Show less
    Not Yet Known
  • SBS Urdu News 12 June 2021 - ایس بی ایس اردو 12 جون 2021
    Jun 12 2021
    SBS Urdu News 12 June 2021 - وکٹورین حکام کی وائرس کے منبع کی تلاش، لاک ڈاؤن کے بعد وکٹوریا میں پہلا کیس اور اٹلی کی بین الاقوامی فٹبال میں واپسی
    Show more Show less
    Not Yet Known