• خُطباتِ خلافت | خُطبہ 55 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت توبہ

  • Jul 28 2024
  • Length: 2 hrs and 39 mins
  • Podcast

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 55 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت توبہ  By  cover art

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 55 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت توبہ

  • Summary

  • خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

    خُطبہ 55:
    فصل ششم
    تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
    آیات سورت توبہ

    *خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ:* 16؍ محرم الحرام 1446ھ / 23؍ جولائی 2024ء
    *بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

    *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

    ✔️ سورہ انفال وتوبہ کے اکٹھے لکھنے کی وجہ: حضرت ابن عباسؓ کے استفسار پر حضرت عثمانؓ کی وضاحت

    ✔️ تلاوتِ قرآن کا درست طریقہ اور اَسلاف کا معمول

    ✔️ تلاوت قران کے اوقاف و اوصال میں سلف صالحین کے ہاں معنی کی رعایت

    ✔️ خواتین کی تعلیم وتربیت کے لیے سورہ نور کی اہمیت

    ✔️ حج کے موقع پر نبی ﷺ اور خلفائے راشدینؓ کا اپنا امیرِ حج مقرر کرنا

    ✔️ نبی ﷺ کا حضرت ابوبکرؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا اور حضرت علیؓ کو ان کے ساتھ بھیجنے کی حکمت

    ✔️ حجِ اکبر کی وجہ تسمیہ

    ✔️ حضرت عمرؓ کا اسود کو گرائمر کے قواعد لکھنے کی طرف متوجہ کرنا اور اس حکم کا سبب

    ✔️ ہجرت کی تفصیلی روداد؛ حضرت ابوبکرؓ کی زبانی

    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute

    Show more Show less
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

What listeners say about خُطباتِ خلافت | خُطبہ 55 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت توبہ

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.