زندگی اے زندگی  By  cover art

زندگی اے زندگی

By: Independent Urdu
  • Summary

  • روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔
    Copyright Independent Urdu
    Show more Show less
activate_primeday_promo_in_buybox_DT
Episodes
  • تحریم عظیم | بادشاہی مسجد اور اس کا کمرشل کلچر
    Jun 25 2024
    شاہی مسجد لاہور کی پہچان ہے مگر انتظامیہ کو وہاں کے کلچر کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہاں جانے والے سکون محسوس کریں۔
    Show more Show less
    4 mins
  • ’جانوروں کے انسپکٹرز کا نظام بحال ہونا چاہیے‘
    Jun 23 2024
    حالیہ دنوں میں پاکستان کے اندر جانوروں پر تشدد کے دو بڑے واقعات میڈیا پر رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں جانوروں کو لے کر عموماً ایک بے حسی پائی جاتی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے اور جانوروں کے خلاف تشدد کی روک تھام کیسے ممکن ہے؟ جانیے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Show more Show less
    14 mins
  • جنریشن ذی کی پرورش کیسے کی جائے؟
    Jun 15 2024
    اولاد کی پرورش بھی کسی پودے کی آبیاری سے کم نہیں ہوتی۔ جیسا ماحول، اقدار، اخلاقیات اور ڈسپلن بچوں کو والدین سے ملتا ہے وہ اسی انداز میں پرورش پاتے ہیں۔ والدین اور اولاد کے رشتے کی بنیاد اور بچوں کو باریکی سے کس طرح سمجھنا چاہیے یہی جاننا چاہا عروج جعفری نے لائف سٹائل فزیشن اور تھیراپسٹ ڈاکٹر کنول قیصر سے اپنی اس ملاقات میں۔
    Show more Show less
    33 mins

What listeners say about زندگی اے زندگی

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.