• خُطباتِ خلافت | خُطبہ 50 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت نساء (حصہ اول)

  • Jul 20 2024
  • Length: 1 hr and 44 mins
  • Podcast

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 50 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت نساء (حصہ اول)  By  cover art

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 50 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت نساء (حصہ اول)

  • Summary

  • *خُطباتِ خلافت*بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ*خُطبہ* 50:فصل ششم*تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ*آیات سورت نساء (حصہ اول)*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری*بتاریخ:* 10؍ محرم الحرام 1446ھ / 17؍ جولائی 2024ء*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇✔️ فضائلِ اعمال کی دو قسمیں، نیز بین الاقوامی انقلاب کے تین لوازمات✔️ فاسد نظام توڑنے اور انسانیت دوست نظام قائم کرنے کی حظیرۃ القدس میں ہیئت و صورت کا ''وَلَوْلَا دَفْعُ اللّٰہِ النَّاسَ بَعْضَہُمْ بِبَعْضٍ لَہُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَبِیَعٌ '' (الآیۃ) میں ذکر✔️ جماعتِ صحابہؓ کا داعیۂ اِلٰہیہ کی اساس پر ظالمانہ نظام کے خاتمے کے لیے جدوجہد کا عمل✔️ جماعتِ صحابہؓ کے داعیۂ اِلٰہیہ کی اساس صحبتِ نبویؐ کے اثرات؛ حضرت سندھیؒ کی مثال✔️ داعیۂ اِلٰہیہ کے مطابق نافرمان قوموں کوسزا دینے والے اور ملائِ اعلی کے اِجماع کو دنیا میں نافذ کرنے والے حضرت جبریل علیہ السلام: مولانا سندھیؒ کی وضاحت✔️ جذب و کشش؛ قربِ الٰہی کے حصول کا اصل طریقہ اور یہی ولایتِ نبوت✔️ ہجرت و جہاد اور حج کا عمل بین الاقوامی انقلاب کے لیے ضروری✔️ سورتِ نساء میں دونوں قسم کے اعمال کے فضائل کا ذکر✔️ اس تناظر میں مجددی اور ولی اللّٰہی سلسلے کے اولوالعزم مشائخ و قائدین کے ہاں دونوں قسم کے اعمال کی پابندی✔️ ''وَمَنْ یُطِعِ اللّٰہَ وَالرَّسُولَ فَأُولَئِکَ مَعَ الَّذِینَ أَنْعَمَ اللّٰہُ عَلَیْہِمْ '' (الآیۃ) میں دونوں قسم کے اعمال سرانجام دینے والے انبیاء و صدیقین اور شہداء و صالحین کا ذکر اور شاہ صاحبؒ کی جامع تشریح✔️ حدیثِ مشہورہ میں حضرت ابوبکر صدیقؓ کے لیے صدیقیّت اور حضرات عمرؓ و عثمانؓ و علیؓ کے لیے شہید کا لقب، نیز خلفائے راشدینؓ کے لیے ریاستِ ظاہری و معنوی بھی ثابت✔️ ''لَا یَسْتَوِی الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ غَیْرُ أُولِی الضَّرَرِ'' (الآیۃ) میں جہاد اور ہجرت کے اُمور میں فرقِ مراتب کا بیان✔️ صحابہؓ کے درجات اور فضیلت کی علت‘ جان و مال کے ساتھ جہاد فی سبیل اللہ✔️ ''وَمَنْ یُہَاجِرْ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ'' (الآیۃ) میں دارالکفر سے ہجرت کرنا فرض، ہجرت ترک کرنے والے عذابِ الٰہی کے مستحق، ضعیفوں کا استثنا اور ہجرت کی فضیلت کا بیان✔️ خلفائے راشدینؓ کے اُسوہ کی روشنی میں سورت نساء کی شروع والی آیات کی تشریح✔️ قرآنِ حکیم میں فیملی سسٹم سے متعلق امور پر حضرت عمر فاروقؓ کا قومی نظام کے امور کو قیاس کرنا، اجتہاد کا یہی سلیقہ مولانا عبیداللہ سندھیؒ کے پیشِ نظر✔️ حضرت عمر فاروقؓ کے مقرر کردہ نظامات بہت سہولت و آسانی والے؛ حضرت عبداللہ بن مسعوؓد کا قول✔️ سورتِ نساء میں وراثت کا جامع ترین قانون اور میراث سے متعلق حضرا ت خلفائے راشدینؓ کے دانش مندانہ فیصلے✔️ حضرت زید بن ثابتؓ کو علمِ فرائض میں کمال درجے کی مہارت✔️ علمِ فرائض میں عول کا طریقہ اخذ کرنے والے جناب عمر فاروقؓبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-institute*منجانب: رحیمیہ میڈیا*
    Show more Show less
activate_primeday_promo_in_buybox_DT

What listeners say about خُطباتِ خلافت | خُطبہ 50 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت نساء (حصہ اول)

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.