• G'Day Australia in Urdu - خوش آمدید آسٹریلیا

  • By: SBS
  • Podcast

G'Day Australia in Urdu - خوش آمدید آسٹریلیا  By  cover art

G'Day Australia in Urdu - خوش آمدید آسٹریلیا

By: SBS
  • Summary

  • G’day Australia! If you are a recent migrant to the land Down Under, this podcast series in Urdu is for you. It will help you understand the quirky habits that embody the Aussie way of life. - آداب ! اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی
    Copyright 2024, Special Broadcasting Services
    Show more Show less
activate_primeday_promo_in_buybox_DT
Episodes
  • How to lodge your tax return in Australia - آسٹریلیا میں اپنا ٹیکس ریٹرن کیسے جمع کریں؟
    Jun 25 2024
    In Australia, 30 June marks the end of the financial year and the start of tax time. Knowing your obligations and rebates you qualify for, helps avoid financial penalties and mistakes. Learn what to do if you received family support payments, worked from home, are lodging a tax return for the first time, or need free independent advice. - آسٹریلیا میں 30 جون کو مالی سال کا اختتام اور ٹیکس ریٹرن کے وقت کا آغاز ہوتا ہے۔ ایک ٹیکس دہندہ کے طور پر آپ کی اپنی ذمہ داریوں اور حقوق سے واقفیت اہم ہے۔ مالی جرمانے اور غلطیوں سے بچنے کے لئے آمدنی اور خرچ کا حساب اور حکومتی معاونت کا علم ہونا اہم ہے۔ جانئے کہ اگر آپ نے گھر سے کام کیا ہے، پہلی بار ٹیکس ریٹرن کر رہے ہیں، یا مفت آزاد مشورے کی ضرورت ہو تو کیا کرنا ہے۔
    Show more Show less
    9 mins
  • "بکی" یا "سانگا" وہ سب کچھ جو آپ آسٹریلین "سلینگ" کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ۔
    Jun 8 2022
    ناشتے میں "بکی" کھانا ہو یا "باربی" کی دعوت۔ آسٹریلیا کی انگریزی زبان بہت سے لوگوں کو سر کجھانے پر مجبور کر سکتی ہے ۔ آسٹریلین "سلینگ' سے متعلق مزید معلومات کے لئے سنئیے یہ پوڈ کاسٹ دلچسپ آسٹریلیا کی اس قسط میں۔
    Show more Show less
    20 mins
  • Sharks and crocs: Why do Australians still love the beach? - شارک اور مگرمچھ: آسٹریلینز ساحل سمندر سے کیوں محبت کرتے ہیں؟
    May 31 2022
    Australia is a nation of swimmers, with over 10,000 beaches along the coastline. In this episode of Australia Explained, learn why Aussies are so attached to the beach. - آسٹریلیا تیراکوں کی قوم ہے، جس کے پاس 10,000 سے زیادہ ساحل ہیں۔ دلچسپ آسٹریلیا کے اس ایپی سوڈ میں وضاحت کی گئی کہ سمندر اور آسٹریلینز کا کیا رشتہ ہے اور جانیں کہ آسٹریلینز ساحل سمندر سے اتنے جڑے کیوں ہیں۔
    Show more Show less
    12 mins

What listeners say about G'Day Australia in Urdu - خوش آمدید آسٹریلیا

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.