• How to lodge your tax return in Australia - آسٹریلیا میں اپنا ٹیکس ریٹرن کیسے جمع کریں؟
    Jun 25 2024
    In Australia, 30 June marks the end of the financial year and the start of tax time. Knowing your obligations and rebates you qualify for, helps avoid financial penalties and mistakes. Learn what to do if you received family support payments, worked from home, are lodging a tax return for the first time, or need free independent advice. - آسٹریلیا میں 30 جون کو مالی سال کا اختتام اور ٹیکس ریٹرن کے وقت کا آغاز ہوتا ہے۔ ایک ٹیکس دہندہ کے طور پر آپ کی اپنی ذمہ داریوں اور حقوق سے واقفیت اہم ہے۔ مالی جرمانے اور غلطیوں سے بچنے کے لئے آمدنی اور خرچ کا حساب اور حکومتی معاونت کا علم ہونا اہم ہے۔ جانئے کہ اگر آپ نے گھر سے کام کیا ہے، پہلی بار ٹیکس ریٹرن کر رہے ہیں، یا مفت آزاد مشورے کی ضرورت ہو تو کیا کرنا ہے۔
    Show more Show less
    9 mins
  • "بکی" یا "سانگا" وہ سب کچھ جو آپ آسٹریلین "سلینگ" کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ۔
    Jun 8 2022
    ناشتے میں "بکی" کھانا ہو یا "باربی" کی دعوت۔ آسٹریلیا کی انگریزی زبان بہت سے لوگوں کو سر کجھانے پر مجبور کر سکتی ہے ۔ آسٹریلین "سلینگ' سے متعلق مزید معلومات کے لئے سنئیے یہ پوڈ کاسٹ دلچسپ آسٹریلیا کی اس قسط میں۔
    Show more Show less
    20 mins
  • Sharks and crocs: Why do Australians still love the beach? - شارک اور مگرمچھ: آسٹریلینز ساحل سمندر سے کیوں محبت کرتے ہیں؟
    May 31 2022
    Australia is a nation of swimmers, with over 10,000 beaches along the coastline. In this episode of Australia Explained, learn why Aussies are so attached to the beach. - آسٹریلیا تیراکوں کی قوم ہے، جس کے پاس 10,000 سے زیادہ ساحل ہیں۔ دلچسپ آسٹریلیا کے اس ایپی سوڈ میں وضاحت کی گئی کہ سمندر اور آسٹریلینز کا کیا رشتہ ہے اور جانیں کہ آسٹریلینز ساحل سمندر سے اتنے جڑے کیوں ہیں۔
    Show more Show less
    12 mins
  • موسیقی، فن مصوری اور تھیٹر: آسٹریلین پاپ کلچر کی خوبصورت روایات
    May 25 2022
    دلچسپ آسٹریلیا کی اس قسط میں جانئے فنون لطیفہ اور ثقافت کے بارے میں ،ساتھ ہی شامل ہے آسٹریلیا کی اولین اقوام کی روایات ۔ اس قسط میں ہم آسٹریلیا کے خوبصورت فن مصوری سے لے کر موسیقی اور شاعری کے ثقافتی رنگوں کا جائزہ لیں گے ۔
    Show more Show less
    13 mins
  • What's ‘footy’? All you need to know about Australian sport - 'فوٹی' کیا ہے؟ آسٹریلین کھیل کے بارے میں وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں
    May 18 2022
    One of the first things you'll notice after arriving in Australia is how passionate Aussies are about taking part in or watching sport. Regardless of the season or the state you reside in, a sport that suits your preferences is always easily accessible. - آسٹریلیا پہنچنے کے بعد آپ جو پہلی چیزیں دیکھیں گے ان میں سے ایک یہ ہے کہ آسٹریلینز کھیل میں حصہ لینے یا دیکھنے کے بارے میں کتنے پرجوش ہیں۔ قطع نظر اس کے کہ آپ کسی بھی موسم یا ریاست میں رہتے ہیں، ایک کھیل جو آپ کی ترجیحات کے مطابق ہوتا ہے ہمیشہ آسانی سے قابل رسائی ہوتا ہے۔
    Show more Show less
    21 mins
  • کیا آپ کے بچے کو بھی ہوم ورک نہیں ملتا : آسٹریلین نظام تعلیم کے کھلتے دریچے
    May 11 2022
    تارک وطن افراد کے لئے اسکول ڈھونڈنا ایک مشکل مرحلہ ہو سکتا ہے خاص طور پر اس وقت جب وہ نجی اور سرکاری نظام کے متعلق سوچ رہے ہوں ۔
    Show more Show less
    24 mins
  • ویجیمائٹ سے کینگرو کے گوشت تک: آسٹریلیا کے سب سے مشہور کھانوں کی کہانیاں
    May 4 2022
    کیا آپ نے کبھی کینگرو کا گوشت آزمایا ہے؟ آپ کا پسندیدہ آسٹریلین میٹھا کیا ہے؟ دلچسپ آسٹریلیا کے اس ایپی سوڈ میں، ہم ملک کے چند مشہور ترین پکوانوں پر بات کریں گے۔
    Show more Show less
    21 mins
  • دلچسپ آسٹریلیا : آسٹریلین ہونے کا دراصل مطلب کیا ہے ؟
    Apr 19 2022
    سنیئے آسٹریلیا سے متعلق وضاحت سے ایس بی ایس اردو کے پوڈ کاسٹ میں ، جو آسٹریلیا کی تمام چیزوں سے متعلق ابتدائی رہنمائی فراہم کرے گا ، جس میں شامل ہے آسٹریلیا کی روز مرہ بول چال ،آسٹریلیا کے کھانے ،موسیقی کھیل مزہ اور بہت کچھ
    Show more Show less
    3 mins